بورے والا: بوریوالا کے نواحی گاﺅں میں
35سالہ نوجوان اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ واقعات کے مطابق چک 96ای
بی شیخ فاضل کا نوجوان غلام قادر لکھن آج صبح کمرے میں بجلی کے بورڈ کو درست کر
رہا تھا کہ اچانک ننگی تار کو چھونے سے اسے کرنٹ لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا
متوفی تین معصوم بچوں کا باپ تھا ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔