بورے والا ۔ تھانہ صدر پولیس نے مغل اعظم شادی ہال میں منعقدہ مہندی کی تقریب میں مجرے پر چھاپہ ما ر کر کئی امیرزادوں اور رقاصاﺅں کو سرعام بوس و کنار کرتے ہوئے دھر لیا اورکئی تماش بین قابل اعتراض حالت میں پکڑے گئے، پولیس نے دو رقاصاﺅں سمیت13افراد کو موقع سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ پولیس کو دیکھ کر نشے میں شرابور کئی اپنے جوتے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس مقدمہ درج کرکے نقدی، موبائل فون اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔