بورے والا: امام مسجد نے حافظِ قرآن شاگرد کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج،امام مسجد گرفتار،تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں21ای بی عارف والا کا نوجوان حافظِ قرآن محمد عامر اپنی دھرائی کے لیے جامع مسجد بریلوی حبیب کالونی کے امام مسجد مولانا ظہور احمد کے پاس آیاہوا تھا گذشتہ روز امام مسجد کپڑے دھلوانے کے بہانے حافظ عامر کو اپنے گھر واقع شادمان کالونی لے گیا جہاں اُس نے عامر کو دھمکی دیکر خوفزادہ کرتے ہوئے جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا عامر نے وہاں سے نکلتے ہی اس واقعہ کی اطلاع ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاﺅن محمد سعید سیال کو دی جس نے امام مسجد کو تھانے میں لاکر وقوعہ کی تصدیق کے لیے پوچھ گچھ کی تو اُس نے اقراءجرم کر لیا جس پر پولیس نے اُسے حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔