بورے والا: تھانہ سٹی پولیس نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر نے کے الزام مین دو آزاد امیدواروں قومی وصوبائی اسمبلی کےخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے پولیس نے آزاد امیدوار قومی اسمبلی این اے167عائشہ نذیر جٹ کے خلاف یعقوب آباد چیچہ وطنی روڑ پر اونچی آواز میں ڈیک لگا کر تقریر کر تے ہوئے لوگوں کے آرام میں خلل ڈالنے اور آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی233چوہدری عثمان احمد وڑائچ اور انکے حامی محمد منشاءرحمانی سکنہ رحمت آباد کے خلاف لاﺅڈ سپیکر ڈیک کے ذریعہ تقریر کر نے اور آتشبازی کر نے کے الزام میں زیر دفعہ3/2/65ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے ہیں دریں اثناءذرائع سے معلوم ہو ا ہے کہ ووٹوں کی خریدو فروخت کر نے والے امیدواروں کے حامیوں کو پکڑنے کے لیے خفیہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں جو کہ مضافاتی بستیوںسمیت انتخابی حلقے میں پھیل کر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر نے والوں کی خفیہ اطلاع قانون نافذ کر والے اداروں کریں گی تاکہ ان افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جا سکے
نامعلوم چور شادی کی بارات کے ساتھ آنے والے مہمان کی کار چوری کر کے فرار

بورے والا: نامعلوم چور شادی کی بارات کے ساتھ آنے والے مہمان کی کار چوری کر کے فرار واقعات کے مطابق حویلی لکھا دیپالپور کا رہائشی محمد بشیر مغل گزشتہ روز اپنے ایک رشتہ دار کی بارات کے ہمراہ کار نمبریLED5894 پر بورے والا آیا تھا کاردیگر کاروں کے ہمراہ شادمان کالونی چلڈرن پارک کے سامنے کھڑی تھی جب کچھ دیر بعد کھانا کھا کر واپس آیا تو کار غائب تھی پولیس مادل ٹاﺅن نے بشیر مغل کی رپورٹ پر نامعلوم ملزموں کے خلاف زیر دفعہ381/aت پ مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی
سابق ناظم سردار خالد محمود ڈوگرنے مسلم لیگ(ن) کے امیدوران قومی وصوبائی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں اور چوہدری ارشاد احمد آرائیں کی حمایت کا اعلان کر دیا
بورے والا: سابق ناظم سردار خالد محمود ڈوگرنے مسلم لیگ(ن) کے امیدوران قومی وصوبائی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں اور چوہدری ارشاد احمد آرائیں کی حمایت کا اعلان کر دیا جس سے بورے والا میں مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں چوہدری نزیر احمد آرائیں اور چوہدری ارشاد احمد آرائیں کی حمایت کا اعلان کر نے کے لیے گزشتہ روز مجاہد کالونی کے محلہ تاج پارک بورے والا کے اہلیان رانا برداری، آرائیں برداری، رحمانی برداری، مغل برداری، ڈوگر برداری اور انصاری برادری کے عمائدین کی جانب سے ایک کارنر میٹینگ کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق ناظم سردارخالد محمود ڈوگرنے اپنے گروپ کے ہمراہ مسلم لیگ(ن)کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف کی قیادت پر انہیں مکمل اعتماد ہے ملک میں وہ واحد لیڈر ہیں جو ڈوبتی ہوئی کشتی کو بچا کر کنارے لگا سکتے ہیں چوہدری نذیر احمد آرائیں اور چوہدری ارشاد احمد آرائیں نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ(ن) نے بورے والا میں زرعی یونیورسٹی کیمپس کے قیام، ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور دیگر فلاحی اور تعمیراتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کے فنڈز تحصیل بورے والا کو دیئے جس سے جہا ں پر عوام کا معیار زندگی بہتر ہوا11مئی کو عوام شیر کے نشان پر مہر لگا کر میاں نوازشریف کو کامیاب کرائیں تاکہ ملک سے بجلی ،بے روز گاری اور مہنگائی کے بحران کا خاتمہ کیا جاسکے
ملت جعفریہ بورے والا کی جانب سے مسلم لیگ ن کے امیدواران کی حمایت کا اعلان
بورے والا: مسلم لیگ (ن)کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے167چوہدری نذیر آرائیں نے کہا ہے کہ 11مئی کا سورج شیر کی فتح کے ساتھ طلوع ہو گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک منیر احمد بھٹہ کی رہائش گاہ پر ملت جعفریہ بورے والا کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ(ن)پاکستان کی خالق جماعت ہے وہی اس کی خدمت کا فریضہ اچھے طریقے سے انجام دے سکتی ہے اس موقع پر مسلم لیگ(ن)کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 233چوہدری ارشاد احمد آرائیں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میاں نواز شریف کی قیادت ہی ملک کو مشکلات سے نکال سکتی ہے انہوں نے مزید کہاکہ مسلم لیگ(ن)برسراقتدار آ کر ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کرے گی چوہدری فدا حسین جان نے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملت جعفریہ بورے والا نے بہت سوچ سمجھ کر مسلم لیگ(ن)کے امیدواران کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ بورے والا کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اس موقع پر اے غفار پاشا،چوہدری محمد عاشق آرائیں،حاجی منظور احمد جھوری،علی عابد چوہدری اور چوہدری محمد صدیق عرف کالا باغ نے بھی خطاب کیا اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ظل حسین چوہدری نے ادا کئے اس موقع پر سید انیس الحسن زیدی،چوہدری نعیم رضا زرگر،کاشف رضا چوہدری،سید رضا عباس زیدی،مونس رضا منہاس،سیدسجاد حسین بخاری،رانا محمد اختر،چوہدری محمد صادق سخی حسین کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی آخر میں ملک منیر احمد بھٹہ نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

مسلم لیگ ن کے امیداواران کا
انتخابی مہم کے سلسلہ میں ایچ بلاک، عارف بازار، جوئیہ روڈ، عقب غلہ منڈی،
لکڑ منڈی، غلہ منڈی روڈ اور کارخانہ بازار کا دورہ تاجروں سے ملاقات
بورے والا: سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ(ن) کے امیدوار قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آرائیں نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ایچ بلاک، عارف بازار، جوئیہ روڈ، عقب غلہ منڈی، لکڑ منڈی، غلہ منڈی روڈ اور کارخانہ بازار میں شاپ ٹو شاپ جا کر دوکانداروں سے ملے جہاں تاجروں اور دوکانداروں نے دونوں امیدواروں کا شاندار ااستقبال کیا اور ان پر گلاب کے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور انکو کرنسی نوٹوں کے ہار پہنائے لیگی امیدواروں کو دیکھنے کے لیے تاجروں کا سیلاب امڈ آیا اور تاجروں نے میاں نوازشریف زندہ آباد شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے اوراس موقع پر چوہدری عبدالمجید نمبردار، مسلم لیگ(ن) کے سٹی صدر غلام رسول زیدی، ممتاز لنگاہ، ضلعی صدر یوتھ ونگ منظور برکت ماڑی والا، ڈاکٹر محمد سرور،ڈاکٹر رضوان اسلم، چوہدری محمود احمد ، شیخ ظہور احمد، سابق صدر بار مہر طاہر امجد ایڈووکیٹ، چوہدری نثار احمد، چوہدری عاشق علی آرائیں، انتظار حسین قریشی، محمد اقبال بھلر، ڈاکٹر مبشر اسحاق، رانا سعید احمد، تاجر رہنماءمحمد صغیر رامے، چوہدر ریاض اسلم، حاجی عبدالرشید بھٹی، لطیف غزنوی ،سید اعجاز شاہ، محمد حسین بھٹی، محمد اسلم جمال سمیت کارکنوں کی ایک بڑی تعداد انکے ساتھ موجود تھی پیشتر تنظیموںکے رہنماﺅں نے انکو مکمل حمایت کا یقین دلایاعلاوہ ازیں نیو سبزی منڈی بورے والا کے آڑھتیوں،ملازمین اور دیگر اہم شخصیات حاجی محمد یوسف آرائیں،عبدالرزاق آرائیں،خضر حیات آرائیں،محمود علی،راشد علی،ریاض احمد آرائیں،چوہدری عبدالمجید آرائیں،عاشق علی،ارشد علی،حاجی ذوالفقار علی،اشتیاق احمد،وقاص احمد،محمد یونس،رانا محمد حنیف،ثناءاللہ،حیدر ڈار،عادل حیات خاں،عمر حیات خاں محلہ عزیز آباد سے انتظار حسین قریشی، محمد اقبال بھلر، عابد حسین قریشی اپنے دھڑےوں سمیت مشترکہ طور پر مسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کرکے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے167چوہدری نذیر احمد آرائیں اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آرائیں کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔