بورےوالا: مذہبی جماعت کے کارکنوں کےاحتجاج کا معاملہ، پولیس نے 73 نامزد اور 290 نامعلوم افراد کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر لیے، مقدمات تھانہ سٹی اور تھانہ صدر پولیس نے درج کیے ہیں مقدمات تعزیرات پاکستان کی دفعات 341،506-B.290،382، 148، 149 کے تحت درج کیے گئے ہیں، مقدمات میں پنجاب پبلک کنٹرول آرڈر 1960، پنجاب پبلک انفیکشن ڈیزیز کنٹرول ایکٹ2020، ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی کی دفعات بھی شامل ہیں پولیس کے مطلوب افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔