بورے والا: معروف سیاسی و سماجی رہنما و سابق نائب
ناظم افضل طور گذشتہ روز انتقال کر گئے ۔ ان کو انکے آبائی قبرستا ن چک نمبر 140 ای
بی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم شوگر کے مرض میں مبتلا تھے ان کی نماز جنازہ میں
تحریک انصاف کے رہنما سابق ممبر صوبائی اسمبلی خالد محمو د چوہان سمیت سیاسی و
سماجی نمائندہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔