بورے والا: مسیحی قبرستان میں قبروں کی بے
حرمتی کرنے پر چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق یعقوب آباد گلی نمبر
2کے رہائشی عنایت مسیحی نے رپورٹ درج کر وائی کہ مبینہ ملزم شمعون مسیح نے اپنے
دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گذشتہ روز مسیح قبرستان میں واقع قبروں کی بے حرمتی کرتے
ہوئے وہاں پر دیواریں تعمیر کر کے غسل خانے اور واش رومز تعمیر کر رہا ہے جن کو وہ
تعمیر کے بعد کرایہ پر دینا چاہتا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔