بورے والا: تلخ کلامی پر فارم کے مالک نے فائرنگ کر کے ملازم کو قتل کر
دیا۔ واقعات کے مطابق چک نمبر 327ای بی کا رہائشی سلامت علی جوکہ فارم پر مزدوری کر
تا تھا گذشتہ روز دوائی لینے کےلئے کمرے گیا کہ مالک غلا م شاہ نے فائرنگ کر کے اسے
قتل کر دیا بتایا جاتا ہے کہ کچھ دن پہلے ملزم کے ساتھ اس کی کسی بات پر تلخ کلامی
ہوئی تھی پولیس نے قتل کا مقددرج کر کے تفتیش شروع کر دی
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔