بورے والا: ینگ لائر ز فورم کے نائب صدر کی
ہمشیرہ کی شادی میں پنجا ب بار کونسل اور بوریوالا بار کونسل کے وکلاء کی شرکت
۔ تفصیلات کےمطابق ینگ لائرز فورم کے نائب صدر محمد شفیق گھمن کی ہمشیرہ کی شادی
گذشتہ روز بخیر و خوبی انجام پائی شادی کی تقریب میں پنجاب بار کونسل کے ممبرشپ کے امیدواران میاں مظہر حسین ایڈوکیٹ، اعجاز احمد خاں بلوچ ایڈوکیٹ، جاوید ہاشمی ایڈوکیٹ، جعفرطیار بخاری ایڈوکیٹ، صدر بار بوریوالا ایاز احمد گھمن ایڈوکیٹ، چوہدری منظور
احمد لالی ایڈوکیٹ، صدر ینگ لائز فورم مہر افتخار احمد ایڈوکیٹ، چوہدری سمیع اللہ
جان ایڈوکیٹ سمیت ان کے عزیز اقارب نے شرکت کی ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔