بورے والا: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ناظم یونین کونسل پیر بختیار عالم مسعود چشتی ایڈوکیٹ کی والدہ گذشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاﺅں چک 507ای بی میں ادا کی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا نماز جناز ہ میں مسلم لیگ ن کے ممبر پنجا ب اسمبلی بوریوالاچوہدری ارشاد احمد ارائیں ،مسلم لیگ ن کے سینئر تحصیل نائب صدر حاجی عبدالرشید بھٹی ،سٹی صدر غلام رسول زید ی کے علاوہ بوریوالا بار کے وکلاءاور سیاسی سماجی حلقوں کے نمائند ہ کثیر افراد نے شرکت کی ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔