بورے والا: نامعلوم چور تحصیل کمپلیکس میں تحصیلدار دفتر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل چوری کر کے فر ار ہو گئے ۔واقعات کے مطابق سابق صوبائی مشیر خواجہ نور محمد سہو کے دربار کے ملازم نور نبی ولد سلطان بھٹی سکنہ شیخ فاضل اپنی ہنڈ ا سی ڈی 70موٹر سائیکل نمبر S.L8014لا ک کر کے تحصیلدار کے دفتر میں چلے گئے تھوڑی دیر بعد واپس آتے تو موٹر سائیکل غائب تھی پولیس کو وقوعہ کی اطلا ع دے دی گئی۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔