بورے والا: سی پی ایل سی ضلع وہاڑی کے چیئر مین سہیل صابر چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کےلئے قربانیاں دینے والے پاک آرمی کے شہداءکا کردار ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے وطن عزیز پر جانیںقربان کر کے پاک فوج کے شہداءنے انہوں نے زندگیوں کا لائحہ عمل بخش ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کیا انہو ںنے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے ہر مشکل وقت میں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو بڑے احسن طریقہ سے نبھایا ہے یہ دن ہمیں ملک کے دفاع کےلئے اپنی ذمہ داریوں ایمان داری سے ادا کرنے کا درس دیتا ہے ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔