بورے والا: پانچ نامعلوم مسلح ڈاکوحکیم کے گھر میں گھس کر لاکھوں روپے کی نقدی زیورات ،انعامی بانڈ اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اے بلاک بوریوالا کے رہائشی معروف حکیم نذیر احمد جراح کے گھر گذشتہ روز 11بجے کے قریب پانچ نامعلوم آتشیں اسلحہ سے مسلح ڈاکو اند ر داخل ہو گئے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر گھر سے 8لاکھ کی نقدی ، 10لاکھ مالیتی بانڈز ،41تولے کے طلائی زیورات ،لیپ ٹاپ ، موبائل فون اور گھر میں موجود لائسنسی اسلحہ لوٹ کر فرار ہو گئے وقوعہ کی اطلاع پولیس کر دی گئی جو مصروف تفتیش ہے۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔