بورے والا: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بوریوالا کے نئے ٹی ایم او رانا نوید احمد نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ان کے پیش رو رانا شاہد احمد کا تبادلہ بطور اوایس ڈی لاہور کر دیا گیا ہے۔ پریس کلب کے ارکان ندیم مشتاق رامے ۔ شاہد اکر طور اور اصغر علی جاوید س بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شہر میں صحت و صفائی کے انتظامات اور ناجائزتجاوزات کے خاتمہ کے لئے اپنی بھر پور کوششں کریں گے انہوں نے شہریوں اور صحافیوں سے کہا کہ اس سلسلہ میں راہنمائی کی اپیل کی ہے ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔