بورے والا: دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکر انے سے سابق ممبر یونین کونسل جاں بحق پولیس رضا کار شدید زخمی ۔ تفصیلا ت کے مطابق چک نمبر 275ای بی کے رہائشی سابق ممبر یونین کونسل محمد رفیق گذشتہ روز اپنے رقبہ سے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے گاﺅں کی طر ف جا رہا تھا کہ اڈہ عمر پور پر سامنے سے آنےو الے موٹر سائیکل جن پر پولیس رضا کار عابد سکنہ 297ای بی اپنے ساتھی رضا کار کے ہمراہ سوار تھا سے ایک زور دار دھماکہ سے ٹکر ا گیا جس سے محمد رفیق موقع پر ہی جاں بح ہو گیا اور پویس رضا کار زخمی ہو گیا۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔