وہاڑی: ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسر محمد ا کرم پنوار کی ز یر صدارت ڈینگی کے حو الے سے میٹنگ سنٹرل اسٹیشن پر منعقد ہوئی ۔ جس میں ریسکیو سیفٹی آفیسر عبد الجبا ر ،کنٹر ول روم انچا ج محمد عمر ان،کمیو نٹی سیفٹی و نگ اورریسکیو اہلکا ر مو جو د تھے ڈینگی کے خا تمہ بہتر حکمت عملی اور موثر ا قدا مات کے ذریعے ممکن ہے ۔اس کا مقا بلہ کرنے کے لیے عو ا م اور معا شر ئے کو ا پنا موثرطریقے سے کر دار ادا کر نا ہو گا ۔ ڈینگی مچھر دیگر مچھروں کے بر عکس ڈینگی بخا ر کا با عث بننے والا مچھربڑا صفائی پسند ہو تا ہے ۔اور یہ مچھرگندے جوہڑوں اور تا لا بو ں کے بجا ے زیا دہ تر گھر یلو واٹر ٹینکو ں کے قر ب و جوار،غسل خا نو ں ،پو دوں کے گملو ں، پر انے بر آمد شدہ ٹائر وں اورفر یج میںمو جو د کنڈ نسر سے جمع ہو نے پا نی کی وجہ بنتی ہے ۔پنجا ب ایمر جنسی سر وس ریسکیو 1122وچو بیس گھنٹے ایمر جنسی کی صو رت میں خد ما ت فر اہم کر رہا ہیں ر یسکیو سیفٹی آفیسر عبد الجبا ر نے کہا ریسکیو کمیو نٹی سیفٹی ونگ اپنے تر بیتی ورکشا پ میں ڈینگی کے حوا لے سے ا حتیا طی تدا بیر اور بچا ﺅپر و گر ام تر تیب ہیں ۔اور ڈینگی مکا ﺅ مہم میں اہم کر دار کر یں گے
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔