بورے والا: پولیس نے منشیا ت فروش کو گرفتار کر کے 9 لیٹرشراب برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ذوالفقار علی سندرانہ کی ہدایت پر بوریوالا پولیس نے گذشتہ روز ظہور احمد وٹو سکنہ احاطہ شاہنواز کو گر فتا کر کے اس کے قبضہ سے 9لیٹر شراب برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا ہے
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔