بورے والا: سابق کونسلرکی درخواست پروارہ بندی توڑ کر نہری پانی چوری کرنے پر 8افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیلات کےمطابق چک نمبر 291 ای بی کے رہائشی سابق کونسلر رانا عبدالرشید نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ ان کے زرعی رقبہ کو سیراب کرنے والے پانی کی وارہ بند ی توڑ کر اسی گاﺅں کے رہائشی زمیندار سجاد خان، فیاض خان، معراج دین، محمد شریف، جمال دین، محمد منشاء، محمد امین، عبدالغفار ساکنان 293ای بی نے نہری پانی چوری کر رہے ہیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔