بورے والا: ٹی ایم اے بوریوالا کا سالانہ ٹھیکہ ایڈورٹائز منٹ فیس برائے سال 15-2014 33لاکھ 2ہزار روپے میں نیلام عاقب جاوید اینڈ کمپنی نے پانچویں بار سب سے زائد بولی دے کر حاصل کیا۔ نیلامی کے عمل کی نگرانی جنرل اسسٹنٹ ریونیو وہاڑی ظفر علی ملک نمائندہ کمشنر ملتان اور ڈی سی او وہاڑی کے نمائندہ تقی احمد شاہ نائب تحصیلدار بوریوالا نے کی اس موقع پر ٹی ایم او بوریوالا رانا نوید احمد خان، تحصیل آفیسر فنانس ممتا زعلی فاروقی اور تحصیل آفیسر ریگولیشن ملک غلام جیلانی لنگڑیال نے کی۔ نیلامی فائنل منظوری کےلئے محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ارسال کی جائے گی ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔