بورے والا: سپرداری پر دی ہوئی گند م کی فصل چوری اٹھا نے پر نمبردار سمیت زمیندار کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تحصیلدار بوریوالا نے چک نمبر 463ای بی کے رہائشی زمیندار طارق محمود سے زرعی آمدن پر ٹیکس کی رقم مبلغ 1لاکھ 11ہزار روپے لینے کےلئے اس کی فصل گندم 107کنال قرقی کر کے گاﺅں کے نمبردار سجاد رفیق کے پاس سپرد داری کےلئے دے دی جو زمیندار نے نمبردار سے ملی بھگت کر کے چوری کرلی پولیس نے تحصیلدار کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔