بورے والا: وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ حاجی سکندر حیات بوسن کے دورہ بوریوالا کے موقع پر مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی بوریوالا چوہدری نذیراحمد ارائیں کے دفتر میں ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا استقبالیہ میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ہاﺅ سنگ سکیم سید ساجد مہدی سلیم ممبر قومی اسمبلی وہاڑی طاہر اقبال چوہدری ،ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد ارائیں ،چوہدری اسامہ احمد ،سابق ناظمین میاں احمد شریف ،چوہدری عبدالمجیدنمبردار ،چوہدری لیاقت علی چیئرمین ،عبدالرشید بگیانوالا،مسلم لیگ ن کے عہد ید داران و ارکان چاچا محمد اسلم ،حافظ رضوان عابدارائیں ،چوہدری شوکت علی ارائیں چوہدری سعید احمد ارائیں ، عدنان ارشادرامے ،چوہدری احسان احمد جٹ ،عبدالجبار جٹ ،خادم حسین جٹ ،جمال شاہ ،جاوید شاہ،محمد شاہد ،محمد اسلم جمال سمیت دیگر نے شرکت کی وفاقی وزیرنے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ بوریوالا مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے بوریوالا کے ارکان قومی صوبائی اسمبلی ترقیاتی کا موں میں گہر ی دلچسپی لیتے ہیں عوام نے حکومت سے جو تو قعات رکھی ہیں میاں نواز شریف کی قیادت میں انہیں ضرور پورا کیا جائے گا ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔