بورے والا: والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر فسٹ ایئر کے طالبعلم نے اپنے اوپر کیمیکل چھڑک کر آگ لگا لی نشتر ہسپتال میں چل بسا۔تفصیلات کے مطابق نواحی بستی تاج پارک کا رہائشی رانامحمد وسیم جوکہ فسٹ ائیر کا طالب علم کا تھا گذشتہ روزاس نے اپنے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبر داشتہ ہو کر ریلو ے لائن کے قریب اپنے اوپر تھنر چھڑک کر آگ لگا لی جس سے اس کا جسم بری طرح جھلس گیا اسے نشتر ہسپتال ملتان برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا جہاں پر جلے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جانبحق ہو گیا ۔اس کی میت جب ان گھر پہنچی تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔