بورے والا: معروف پروفیسرآف میڈیسن ڈاکٹر محمد اظہر مجید میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا فری علاج کریں گے دارالحکمہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام بمقام مہر علی فاطمہ ٹر سٹ ہسپتال چک 287ای بی جملیرا روڈ بوریوالا میں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں پروفیسرڈاکٹر محمد اظہر مجید ماہر امراض دل و سینہ ،معدہ و جگر امریکہ سے تشریف لا رہے ہیں اور مورخہ 29اپریل بروز منگل صبح 10بجے تا شام 3بجے تک مریضوں کا مفت معائنہ کر یں گے ہسپتال میں الٹرا ساﺅنڈ ،ایکسرے ،لیبارٹر ی ،ای سی جی کی سہولت میسر ہے نیز غریب اور مستحق لوگوں کا علاج بالکل فری کیا جاتا ہے ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔