بورے والا: تحریک انصاف ملتان ڈویژن کے سنیئرنائب صدر ملک فاروق احمد اعوان ایڈووکیٹ اور ان کے بھائی اخلاق احمد اعوان کی شادی خانہ آبادی گذشتہ روز سرانجام پائی دعوت ولیمہ میں تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی ے رُکن چوہدری سعید احمد آف حویلی ہاماں،پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی سردار خالد سلیم بھٹی،غلام مصطفی بھٹی سابق تحصیل نائب ناظم،تحریک انصاف کے راہنماوں ریاست علی بھٹی،شہباز احمد ڈوگر،چوہدری منظور احمد،عبدالرﺅف چوہدری،ڈاکٹر سہیل عزیز،چوہدری ذوالفقار علی چوہان،مسلم لیگ (ن)کے راہنما نائب ضلع ناظم سید ساجد مہدی سلیم ،بورے والا بار کے صدر ایاز محمود گھمن،جنرل سیکرٹری سردار ظہور احمد ڈوگر،سابق صدوربار ایسوسی ایشن مہرطاہر امجدایڈووکیٹ،سردار ساجد احمد ڈوگرایڈووکیٹ،محمد اقبال گجرایڈووکیٹ،سابق ممبرزضلع کونسل وہاڑی ملک اکبر علی اعوان ایڈووکیٹ،ملک ذوالفقار علی چوہان اعوان ایڈووکیٹ،حاجی مبین احمد بھٹی سابق ناظم،ممبر جوڈیشنل انکم ٹیکس لاہور محمد جاوید شاہین سمیت سیاسی وسماجی،شہری اورصحافتی حلقوںکے نمائندہ افراد نے شرکت کی۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔