بورے والا: نامعلوم عورت نومولود بچے کو مردہ حالت میں کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار۔ واقعات کے مطابق چک نمبر 255ای بی میں گذشتہ روزکوئی نامعلوم خاتون اپنا گناہ چھپانے کےلئے اپنے نومولو دبچے کو مردہ حالت میں گاﺅں کے باہر پارک میں لگے ہوئے کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئی گاﺅں کی خواتین اور مر دوں نے بچے نعش دیکھ کر تھانہ گگومنڈی پولیس کو اطلا ع کر دی پولیس واقع بارے مصروف تفتیش ہے .
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔