بورے والا: الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سول جج بوریوالا محمد اعظم مرزا نے الیکشن آفیسر وہاڑی محمد سلیم اور تحصیلدار بوریوالا رانا اعجاز احمد خان کے ہمراہ تحصیل کمپلکس کے مال خانہ میں موجود این اے 167کے 2008کے عام انتخابات اور 2010کے ضمنی انتخابات کا الیکشن ریکارڈ تلف کر نے کےلئے متعلقہ افراد کے حوالے کر دیا ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔