Pages - Menu

اتوار، 20 اپریل، 2014

سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر قاتلانہ حملے کے خلاف بوریوالا کی صحافتی تنظیمیں سراپا احتجاج

بورے والا: سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر قاتلانہ حملے کے خلاف بوریوالا کی صحافتی تنظیمیں سراپا احتجاج بن گئیں صحافیوں نے صدر پر یس کلب احمد وسیم شیخ کی زیر قیادت بازوﺅں پر سیاہ پیٹاں باند ھ کر کالج روڈ پر پریس کلب سے گول چوک تک احتجاج ریلی نکالی اور مظاہر ین نے اس واقعہ اور غنڈہ گر دی کی شدید مذمت کر تے ہوئے حامد میرکے حق میں نعرہ بازی کی انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حامد میر پر قاتلانہ حملہ ایک گہر ی سازش ہے جسے بے نقاب کر کے ملزموں کو قرار واقعی سزادی جائے ۔صحافیوں نے حامد میر کی جلد صحت یابی کےلئے دعا بھی کی ۔

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔