میلسی ضمنی انتخاب، آزاد امیدوار جہانزیب خان کامیاب
میلسی : جہانزیب خان کھچی نے ایک سو تیئس پولنگ اسٹیشنوں سے 34 ہزار 245 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ پیپلز پارٹی کے محمد عمران خان 19 ہزار 13 ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور توصیف یوسفزئی 15 ہزار 53 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ مجموعی طور پر ٹرن آؤٹ43 اعشاریہ 9 فیصد رہا۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔