بورے والا کے نواحی گاؤں291 ایبی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔ ڈاکو جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی گگو منڈی کے رہائشی محمد علی نامی شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہا تھا کہ تھانہ گگومنڈی پولیس نے اس کا پیچھا کرنا شروع کر دیا اور اس کو نواحی گاؤں291 ایبی کے قریب وہ مبینہ طور پر پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گیا۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔