بورے والا: چوہدری محمد طفیل جوئیہ سابق CID پولیس آفیسر،چوہدری مظہر سعید جوئیہ سابق کونسلر،چوہدری تنویراحمد جوئیہ کانسٹیبل ٹریفک پولیس کی والدہ محترمہ جوکہ گذشتہ وز انتقال کرگئی تھیں انکی قل خوانی کا ختم انکی رہائش گاہ واقع مجاہد کالونی میں ادا کی گئی قل خوانی میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مقامی راہنماسابق صوبائی وزرا چوہدری نذیر احمد آرائیں،پیر غلام محیی الدین چشتی ،سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری محمدیوسف کسیلیہ اورسید ساجد مہدی سلیم شاہ کے علاوہ شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔