بورے والا : شہر اور گردونواح میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات کار،صبح 6 بجے جامعہ محمد اہلحدیث محمد بلاک میں قاری محمد اسلم سلیم، 6بجکر15منٹ پر جامعہ مسجد الفاروق ہاﺅسنگ سکیم میں حافظ راﺅ منور احمد خاں،جامعہ مسجد قباءگلی نمبر4اقبال نگر میں مولانا حبیب الرحمان،جامعہ مسجد القادسیہ میں مولانا محمد امین،6بجکر30منٹ پر جامعہ مسجد طیبہ مل موڑ میں محمد یاسر فاروقی،جامعہ غوثیہ تجوید القرآن میں مولانا قاری شاہد رضا،جامعہ مدرسہ عربیہ اسلامیہ اے بلاک میں مولانا محمد ہارون نعمانی،جامعہ مسجد محمدیہ 259ای بی میں مولانا محمد بشیر،مرکز سراج اہلحدیث سلمان ٹاﺅن میں حافظ نعت اللہ عاجز،جامعہ مسجد مال منڈی الہٰ آباد میں حافظ مقصود احمد،جامعہ مسجد ٹبہ مصطفی آباد،7بجے جامعہ مسجد اقصیٰ مجاہد کالونی میں قاری عمر فاروق،جامعہ مسجد بیت الحمد میں مولانا محمد شفیق ہمایوں،جامعہ مسجد عمر فاروق بیرکی میں قاری ابوبکر صدیق،جامعہ مسجد مدینہ مجاہد کالونی میں قاری محمد حنیف،جامعہ مسجد محمدیہ اہلحدیثEبلاک میں مولانا زبیر گورداسپوری، جامعہ مسجد غوثیہ لاہور روڈ میں قاری شاہد رضا قادری، ڈی پی ایس سکول کالج روڈ کے سبزہ زار میں مولانا حافظ محمد یاسر راشدی،7بجکر15منٹ پر جامعہ حنفیہ سیٹلائٹ ٹاﺅن میں اسلامک ایجوکیشن بورڈ پاکستان کے صدر مولانا قاری محمد طیب حنفی، مکی مسجد کے بلاک میں مولانامفتی محمد ابودردائ، جامعہ مسجد رحمانیہ الحدیث میں قاری لیاقت علی، جامعہ مسجد طیبہ لاری اڈا میں قاری محمد عابد، جامعہ مسجد شمس الحدیث میں مولانا عبدالحمید شورش، جامعہ مسجد گلزار حبیب لاٹ بھٹیاں میں مولانا کبیر احمد قادری، جامعہ مسجد قباءسبزی منڈی میں قاری عاصم حسین سیفی، جامعہ مسجد فرید کوٹیاں ایم بلاک میں مولانا میاں سراج دین رضوی، 7بجکر30منٹ پر جامعہ مسجد توحید 259ای بی میں مولانا محمد یٰسین، جامعہ مسجد حاکمیہ مہریہ زاہد آباد میں حافظ محمد اسماعیل حاکمی، جامعہ مظہریہ دارلعلوم محمد نگر قاری اسحاق والی میں قاری محمد عرفان، جامعہ مسجد بلال گلی نمبر4مدینہ کالونی میں مولانا محمد عبدالرحمان، جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ میں قاری محمد عارف قادری، جامعہ مسجد قادری شاہ فیض کالونی میں قادری محمد جعفر قادری، جامعہ مسجد فتوحات مدینہ شاہ فیصل کالونی میں قادری محمد شاہد سلیم قادری، چٹی مسجد ایچ بلاک میں قادری محمد طاہر رضا،جامعہ مسجد سیٹلائٹ ٹاﺅن میں قاری محمد حسین قادری، جامعہ مسجد بلال شاہ فیض پارک میں قاری محمد صفدر، جامعہ مسجد غلامان مصطفےٰ میں مولانا فتح دین، جامعہ مسجد حنفیہ لکڑمنڈی میں مولانا علی رضا، جامعہ مسجد یارسول اللہ 124ای بی میں سید عاشق حسین شاہ 7بجکر30منٹ پر، جامعہ مسجد505ای بی میں حافظ ریاض احمد، جامعہ مسجد چک نمبر122ای بی میں مولوی اظہر، جامعہ مسجد112ای بی میں قاری محمد اسماعیل،جامعہ میں407ای بی میں حافظ محمد منشائ،، المدینہ سنہری مسجد گلی نمبر8مدینہ کالونی میں مولانا قاری محمد عطاءالرحمن صدیقی، جامعہ مسجد گلزار مدینہ گلی نمبر12مرضی پورہ میں قاری اللہ دتہ فاروقی، جامعہ مسجد معصومیہ رضویہ محمد نگر میں قاری خادم حسین قادری، جامعہ مسجد حنفیہ رضویہ یعقوب آباد میں مولانا ممتاز احمد اویسی،جامعہ مسجد مدینہ 435ای بی میں مولانا محمد حسین اویسی، 7بجکر 45منٹ پر جامعہ مسجد حنفیہ 435ای بی میں قاری محمد نذیر احمد، جامعہ مسجد قادریہ بستی محمود خاں کھچی میں قاری محمد یار،جامعہ مسجد غوثیہ تھانہ ماڈل ٹاﺅن میں قاری محمد حنیف شکوری، 8بجے جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی میں صاحبزادہ سید محمد محفوظ الحق شاہ، جامعہ مسجد الخلیق 447ای بی صوفی نثار احمد ڈوگر، جامعہ مسجد مدینہ پی بلاک میں حافظ ظہور احمد، جامعہ اولیسیہ دربار حاجی شیر دیوان میں سید غوث علی شاہ،جامعہ مسجد فیضان مدینہ ملتان روڈمیں مولانا محمد حسین عطاری عیدالاضحی کی نماز پڑھائیں گے۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔