بورے والا: لاہور رورڈ پر گگو منڈی کے قریب حاجی آباد موڑ پر بس اور مسافروین میں تصادم 2 افراد جان بحق، بچوں خواتین سمیت 21 زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔تفصیلا ت کے مطابق بورے والا سے لا ہو ر جا نے والی بس نمبر MNS-2186 حاجی آباد موڑ کے قریب ایک دوسری بس کو اورٹیک کرتے ہو ئے عارفوالا سے آنے والی مسافر وین نمبر BK-2513 سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد جان موقع پر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 21دیگر افراد زخمی ہوگئے اطلا ع ملتے ہی ریسیکو1122 اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے کارکنوں اور ایمبولینسس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیاحادثہ کے پیش نظر ہسپتال میں ایمر جنسی نافذکردی گئی ۔حادثہ کے چار زخمیوں کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ہے ۔#
Pages - Menu
اتوار، 14 فروری، 2016
لاہور رورڈ پر گگو منڈی کے قریب حاجی آباد موڑ پر بس اور مسافروین میں تصادم 2 افراد جان بحق، بچوں خواتین سمیت 21 زخمی
بورے والا: لاہور رورڈ پر گگو منڈی کے قریب حاجی آباد موڑ پر بس اور مسافروین میں تصادم 2 افراد جان بحق، بچوں خواتین سمیت 21 زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔تفصیلا ت کے مطابق بورے والا سے لا ہو ر جا نے والی بس نمبر MNS-2186 حاجی آباد موڑ کے قریب ایک دوسری بس کو اورٹیک کرتے ہو ئے عارفوالا سے آنے والی مسافر وین نمبر BK-2513 سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد جان موقع پر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 21دیگر افراد زخمی ہوگئے اطلا ع ملتے ہی ریسیکو1122 اور فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے کارکنوں اور ایمبولینسس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیاحادثہ کے پیش نظر ہسپتال میں ایمر جنسی نافذکردی گئی ۔حادثہ کے چار زخمیوں کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ہے ۔#
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔