Pages - Menu

ہفتہ، 3 اکتوبر، 2015

ریٹرننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا سیف اللہ ساجد نے یونین کو نسلز 34تا40 کے لئے چئیرمین وائس چئیرمین پینلزکو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے


بورے والا: بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کو ریٹرننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا سیف اللہ ساجد نے یونین کو نسلز 34تا40 کے لئے چئیرمین وائس چئیرمین پینلزکو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے مسلم لیگ ن کی طرف سے حافظ عبدالکریم ایم این اے، پی ٹی آئی کی طرف سے ضلعی آرگنائزر طاہر انور واہلہ، مسلم لیگ ق کی طرف سے ضلعی صدر احسان اللہ چیمہ اور پاکستان کسان اتحاد کی طرف سے ملک ذوالفقار حسین اعوان کے دستخطوں سے جاری ہو نے والے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ آفیسرز نے قابل عمل قرار دئیے یہ امر قابل ذکر ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے کسی بھی حلقے میں یوسی امیدواروں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے گئے مسلم لیگ ن کی طرف سے تین یو نین کو نسلوں میں اتفاق رائے نہ ہو نے پر انہیں اوپن رکھا گیا ہے جن میں یوسی37، یوسی38 اوریوسی40 شامل ہیں یونین کو نسل34 چک نمبر 170ای بی محمد یو نس چئیرمین، صفدرعلی وائس چئیرمین PML) Q) سائیکل، اورنگزیب واجد یعقوب بلا PTI، سجاد حیدر،محمد ارشاد آزاد ٹوتھ برش، غلام حیدر، محمد اشفاق(PML(N شیر، وقاص گل،امانت علی PKIکنواں، یوسی 35 چک نمبر 148ای بی ظفر یٰسین سندھو، حفیظ الرحمن آزاد بالٹی، ندیم سجاد، محمد یار PKI انتخابی نشان کنواں، اظہر ایاز، ساجد یٰسین انتخابی نشان گول میز، طاہر گل، امتیاز احمد PMLQ سائیکل، عابد حسین،شاہد جاوید آزاد انتخابی نشان ہیرا، محمد ندیم سرور،خالد محمود PMLN انتخابی نشان شیر، محمداشفاق، محمد عاشق PTI بلا، محمد سلیم چشتی، لیاقت علی آزاد انتخابی نشان بوتل، جاوید طارق چشتی، وارث علی انتخابی نشان تندور، محمد لطیف،امداد خاں آزاد انتخابی نشان بالٹی، یونین کونسل 37 چک نمبر 515ای بی ظفر علی چوہدری ایڈووکیٹ، ڈاکٹر امتیاز احمد آزاد انتخابی نشان بالٹی، چوہدری ذوالفقارعلی ایڈووکیٹ، محمد عاشق آزاد انتخابی نشان ڈھول، منظور حسین،محمد اشرف آزاد انتخابی نشان کرین، یونین کونسل 38عبدالوحید آرائیں،عبدالعزیز PTIبلا، محمد کاشف رامے،محمد اسلم آزاد انتخابی نشان بالٹی، محمد عاطف رامے،مدثر حسین انتخابی نشان ٹوتھ برش، مبشر بشیر،عمر بلال PLMQ سائیکل، یونین کو نسل نمبر 39چک 425ای بی عامر ممتاز،عبدالرزاق آزاد انتخابی نشان بوتل، اقبال حسین ابرار،رستم علی آزاد انتخابی نشان تندور، سلیم اختر,ظفر اقبال انتخابی نشان PMLQسائیکل، محمد خالد نوید ،محمدقاسم آزاد انتخابی نشان ہیرا، محمد عمر فرید چشتی،محمد امتیاز آزاد انتخابی نشان بالٹی، فیصل مسعود،محمد امین آزاد گیزر، یونین کو نسل 40 چک نمبر 128ای بی محمد حسین،نذر اقبال مدثر آزاد انتخابی نشان بوتل، چوہدری محمد اسحاق آرائیں، محمد شاہد آزاد انتخابی نشان بالٹی اور عبدالستار، ذوالفقار علی پاکستان تحریک انصاف کو بلاّ کے نشانات الاٹ کر دئیے گئے ہیں۔

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔