بورےوالا ۔ تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقے رحمت آباد میں پولیس مقابلہ، بدنام زمانہ ڈاکو منیر احمد ہلاک۔ بوریوالا سرکل میں پولیس کو متعدد وارداتوں میں بھی مطلوب تھا.
تفصیلات کے مطابق پولیس کو بذریعہ ریسکیو 15اطلاع ملی کہ دو نامعلوم مسلح افراد رحمت آباد پل عقب سٹیڈیم ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے ہیں.اس اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی باغ کی جانب دوڑتے پولیس پر فائرنگ کی گھبراہٹ کے عالم دوڑتے اپنے ہی دوسرے ساتھی کا فائر لگنے سے منیر نامی اس ڈاکو کی موت ہو گئی.
جبکہ دوسرا فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے.ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت منیر ولد بشیر ذات جیر سکنہ کبیر والا ضلع خانیوال معلوم ہوئی ہے .ڈی ایس پی بوریوالا اور ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود پہنچی اور علاقہ میں ناکہ بندی کروا کر فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کر دی.
یاد رہے کہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا منیر اپنے بوریوالا سرکل میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا جبکہ تھانہ گگو اور بوریوالا کے مختلف تھانوں مین قتل, ڈکیتی کے 10سے قریب مقدمات میں مطلوب تھا جبکہ باقی اضلاع سے بھی اس کا کریمینل ریکارڈ اکٹھا کیا جا رہا ہے .حال ہی میں 4 دسمبر کی صبح اڈا کوارٹر پر اپنے ساتھی طارق جسے پولیس ایک فیکٹری پر انہی مجرمان کو گرفتار کرنے کے لیئے چھاپے کی غرض سے لے جا رہی تھی چھڑانے کے لیئے پولیس پر اپنے ایک اور ڈاکو ساتھی طاہر ساکن ملتان کیساتھ مل کر اڈا کوارٹر سے 231 EB روڈ پرامرود کے باغ سے نکل کر حملہ کیا جس سے ان کے اپنے زیر حراست ڈاکو طارق کی موت ہو گئی تھی،
یہ ڈاکو کافی عرصے سے بورےوالہ میں ہمہ قسم جرائم راہزنی ،چوری اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کےگھروں میں گھس کر خواتین کی توہین کرنے اورڈکیتیوں جیسی خطرناک مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث اور پولیس سے بچتے چلے آ رہے.
علاقے کے لوگوں نے پولیس کی بروقت کاروائی اوربہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وہاڑی پولیس اور ڈی پی او وہاڑی زندہ آباد کے نعرے لگائے ۔ جبکہ ڈی پی او وہاڑی نے جان پر کھیل کر مقابلہ میں حصہ لینے والی ٹیم کو شاباش دی اور انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ کی اعلان بھی کیا۔

1 تبصرے:
Titanium Sports - Betting in Kenya
At titanium color Titanium Sports, our aim is to help our clients to titan metal build and retain all the potential of winning a lot 2019 ford fusion hybrid titanium of ford ecosport titanium their money and become a successful businessman titanium exhaust tips in
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔