بورے والا: گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول کے (ر) ٹیچر خان محمد شاد
گذشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ میں ٹیچر ز
،طلباء،سیاسی و سماجی تنظیموں کے افراد نے کثیر تعدا د میں شرکت کی اور ان کی رہائش
ملتان روڈ گلشن رحمان میں ہے ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔