بورے والا: بوریوالا بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر مہر طاہر امجد ایڈوکیٹ کے بہنوئی حاجی محمد انیس چوہدری
گذشتہ روز اچانک ہارٹ
اٹیک کے باعث مدینہ شریف سعودی عرب میں انتقال کر گئے۔ مرحوم عرصہ 30سال بسلسلہ کارو بار مدینہ شریف میں مقیم تھے ۔مرحوم کی نمازجنازہ مسجد
نبوی میں ادا کئی گئی
اور ان کی میت کو جنت البقیع میں سپردخاک کر دیا گیا ۔بوریوالا کے عوامی سماجی شہری حلقوں نے مہر طاہر امجد ایڈوکیٹ سے ان کے بہنوئی کی اچانک
رحلت پر اظہار تعز یت
کیا ہے
۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔