بورے والا: والد ین کی گھر میں عدم موجودگی کے دوران د و ملزموں نے اپنے ہی گاﺅں کی18 سالہ دوشیزہ کو گھر میں اکیلا پاکر اسلحہ کے زور پر بے آبرو کر دیا ۔پولیس رپورٹ کے مطابق چک 483ای بی کا زمیندار علی محمد بھٹی گذشتہ روز اپنی بیوی کے ہمراہ رشتہ داروں کی تیمارداری کے سلسلہ میں اقبال نگر گیا ہو تھا گھر میں اسکی 18سالہ بیٹی عظمیٰ بی بی اور اس کا چچا موجودتھے ۔چچا کسی کام کی غرض سے گھر سے باہر نکلاتو 10بجے شب اس گاﺅں کے دو ملزموں محمد ابرار گھمن اور حسن علی جٹ اس کے گھر میں داخل ہوگئے اور اسلحہ کے زور پر ملزم ابرار نے عظمیٰ کے ساتھ زناءباالجبر شروع کر دیا دوسرا ملزم صحن میں نگرانی کر تا رہا اس اثنا ءمیں شور واویلا پر پڑوسی آئے تو ملزمان اسے برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ فتح شاہ نے زیر دفعہ 376(1)ت۔پ مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔