بورے والا: گگو منڈی سے بورے والا سڑک کا کام تین ماہ کی ریکار ڈ مدت میں مکمل کر لیا جائے گا جس سے سفری سہولیا ت کے ساتھ حادثات میں بھی کمی آئے گی ان خیالات کے اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ رضوان عابد ارائیں نے گذشتہ روز میڈ یا کے نمائندوں سے کیا انہو ںنے کہا کہ ممبر قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد ارائیں اور ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد ارائیں کی کاوشوں سے وزیر اعلیٰ پنجاب میا ں محمد شہباز شریف نے اس سٹر ک کوکشادہ کر نے کے لئے خصوصی فنڈز جاری کئے ہیں جس سے وہ ان کے مشکور ہیں عوام کی سہولت کےلئے اس سٹر ک کی تعمیر کےلئے تیز ی سے کام کا آغا ز ہو چکاہے جو جلد اپنے پایہ تکمیل کو پہنچے گا ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔