بورے والا: تین افراد نے زرعی رقبہ سے واپس آتے ہوئے
دوشیز ہ کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد علی سکنہ 197ای بی نے
تھانہ میں رپورٹ میں بتایا کہ اس کی بھتیجی (ش)گذشتہ روز زرعی رقبہ سے کام کر کے
واپس گاﺅں کی طرف آر ہی تھی کہ ملزم محمد صدیق قصائی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کار
میں ڈال کر اسے اغواءکرلیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔