بورے والا: اوباش نوجوانوں نے گراﺅنڈ میں کھیلنے کےلئے آنے والے طالب علم کی برہنہ ویڈیوبنا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق چک نمبر 461ای بی کا رہائشی نو یں کلاس کا طالب علم محمد نعمان انصاری گذشتہ روز سکول کے گراﺅنڈ میں کھیلنے کےلئے گیا تو وہاں پر ملزمان محمد کاشف ،سیف اللہ نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر اس زیادتی کی اور بلیک میل کرنے کےلئے برہنہ ویڈیو فلم بنا دی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔