بورے والا: بوریوالا پریس کلب کے نائب صدر سینئر صحافی شاہد اکبر طور ملت ٹریکٹر ز کے ایر یا مینجر کرم الہی طور ،چوہدری محمد اصغر طور ،محمد ارشد طور ،محمد افضل طور اور قمر حسین جمیل طور کی ہمشیر ہ کی شادی گذشتہ روز یہاں میانچنوں کے زمیندار حاجی خوشی محمد طور کے صاحبزادے محمد عبداللہ طور سے بخیرو خوبی سرانجام پائی ،تقریب سعید میں مسلم لیگی رہنما سابق وزیر مملکت سابق ضلع ناظم وہاڑی سید شاہد مہدی نسیم شاہ ،پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری قرباعلی چوہان ،پیپلز پارٹی کی سابق ایم این اے محترمہ نتاشہ وولتانہ ،مسلم لیگ ن کے ارکان پنجاب اسمبلی چوہدری ارشاد احمد ارائیں ،چوہدری محمد یوسف کسیلیہ ،اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا سیف اللہ ساجد ،نائب تحصیلدار رانا یاسر اعجاز ،عارف اقبال خان ،مسلم لیگی رہنما چاچا محمد اسلم ،حاجی محمد عالم طور ،جماعت اسلامی کے رہنماحاجی ارشاد احمد ڈوگر ،تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی رانا محمد مظفر خان ، پیپلز پارٹی رہنما کے راﺅ کرنل عابد علی،ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر محمد اکرم رانا ،سرجیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر سعید احمد ڈھلوں ،سیاسی سماجی شخصیت رانا غلام مرتضٰے ،میاں محمد اشفاق ،بوریوالا پر یس کلب کے عہد ید اران و ارکان حافظ راﺅ منور احمد خان ،احمد وسیم شیخ،میاں طارق محمود ،اصغرعلی جاوید ،محمد اسلم سندھو ،رانا عبدالوحید خاں ،مہر اعجاز احمد ،اصغرعلی جاوید کامریڈ سمیت سیاسی سماجی شہر ی حلقوں کے نمائند ہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔