بورے والا: الحاج حافظ میاں محمد عبداللہ چشتی شہید المعروف استاد جی کا تیرھواں دوروزہ سالانہ عرس مبارک مورخہ 21-20مارچ بروز جمعرات اور جمعتہ المبارک بعد نماز عشاءمدرسہ جامعہ رحیمیہ رضویہ تعلیم القران معصوم شاہ روڈ بوریوالا میں منعقد ہورہا ہے جس میں تلاوت قرآن پاک، محفل نعت منعقد ہو گی اور ملک کے نامور علماءکرام پیر سید حامد سعید کاظمی شاہ صاحب آف ملتان اور علامہ مفتی بشیر احمد فردوسی صاحب آف حاصل پور خصوصی خطاب فرمائیں گے عرس مبارک کے موقع پر ملک کے نامورقوال ڈاکٹرمحمد سلیم آف قصور قوالی پیش کر یں گے ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔