گگو منڈی سے آزاد حیثیت میں منتخب ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد یوسف کسیلیہ کا مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا فیصلہ ۔ ایم این اے سید ساجد مہدی کے ہمراہ میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات
|
بورے والا: پی پی 232 گگو منڈی سے آزاد
حییثیت میں جیتنے والے ممبر صوبائئ اسمبلی چوہدری محمد یوسف کسیلیہ۔رکن قومی اسمبلی سید ساجد مہدی، محمد نعیم صابراور
راؤ غلام مرتضی کے ہمراہ رائے ونڈ لاہور
میں میاں محمد شہباز شریف سے
ملاقات کر رہے ہیں انہوں نے آزاد امیدوار
کے طور پر جیتنے کے بعد مسلم لیگ
(ن) میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے.
|
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔