پنجاب ایجو کیٹرز ایسو سی ایشن کامطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
بورے والا: پنجاب ایجو کیٹرز ایسو سی ایشن کامطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔ پے پروٹیکشن اور تاریخ تقرری سے مستقل کر نے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق ایجو کیٹرز ایسو سی ایشن کے ضلع وہاڑی کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے ایجو کیٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں ضلعی صدر نصر اللہ خاں ناصر ،چیئر مین عمر دراز لک اور تحصیل صدر محمد اجل شاکر کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے میں شریک ٹیچرز کا مطالبہ تھا کہ پنجاب بھر کے ایجو کیٹرز کو پے پروٹیکشن کے ساتھ ساتھ انکی تاریخ تقرری 2009سے انہیں مستقل کیا جائے اگر حکومت نے انکے مطالبات پورے نہ کئے تو صوبے بھر کے ایجو کیٹرز مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیں دگے جس کے تحت ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر پر احتجاجی مظاہرہ اور دھرنے دئے جائیں گے ۔ مظاہرے سے جنرل سیکرٹری محمدحنیف زاہد نے بھی خطاب کیا جبکہ مظاہرے میں حیدر عباس ،منظور احمد قادری ،عرفان ،اکرام گھمن ،ایس ای ایس کے صدر حاجی علی اصغر گھمن اور سعید احمد چوہدری کے علاوہ
دیگر اساتذہ راہنماﺅں نے بھی شر کت کی ۔
موسم گرما کی آمد شروع ہوتے ہی جعلی بو تلیں اور جعلی مشروبات بھرنے والوں نے لنگوٹ کس لیے
بورے والا: موسم گرما کی آمد شروع ہوتے ہی جعلی بو تلیں اور جعلی مشروبات بھرنے والوں نے لنگوٹ کس لیے اور عوام میں مہلک بیماریاں پھیلنے کا خد شہ۔ تفصیلات کے مطابق بورےوالا شہر اور گردنواح میں موسم گرما شروع ہوتے ہی جعلی بوتلیں بھرنے والوں نے لنگوٹ کس لئے۔جس کی وجہ سے بورےوالہ شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں ہیپا ٹائٹس اور دیگر مہلک امراض پھیلنے کا خدشہ ہے۔مقامی عوامی و سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈاکووں نے شہری سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لی
بورے والا: موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے شہری سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لی ۔تھانہ صدر کے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر اہل علاقہ میںسخت خوف و ہراس ۔تفصیل کے مطابق نواحی گاو ¿ں چک 451/EB لاٹ بھٹیا ں کا رہائشی طارق محمود موٹر سائیکل پر سوار ہو کہ آج صبح سویرے دربار بابا عنائت شاہ ولی چک 517/EBجارہا تھا کی پل چک نمبر 515/EB کے نزدیک موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ڈاکوو ¿ں نے اسے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر اسلحہ کے زور پر اس سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔ڈاکووں نے اسے پسٹل کے بٹ بھی مارے۔تھانہ صدر کے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر اہل علاقہ میںخوف و ہراس پایا جاتا ہے۔اور انہوں نے اعلی حکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
تھا نہ فتح شاہ نے تین عدالتی مفرو ر و ں کو گرفتارکر لیا
بورے والا: کے دوران پولیس ڈی پی او وہا ڑی شاکر حسین داوڑ کی ہدائیت پر اشتہاریوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم تھا نہ فتح شاہ نے تین عدالتی مفرو ر و ں کو گرفتارکر لیا ، ملزم محمد انور ، غلام سرور ، محمود علی پسران ممورا اقوام چاولیا نہ سکنہ موضع مگھرانہ کو گرفتار کر کے انیٹروگیشن شروع کر دی ۔ملزمان مذکورہ مقدمہ نمبر 238/10 میں عدالتی فرور تھے ۔

0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔