Pages - Menu

جمعہ، 25 نومبر، 2016

نواحی گاﺅں میں ایک 15سالہ لڑکا ٹریکٹر سمیت کنویں میں گر کر جاں بحق


بورے والہ :نواحی گاﺅں میں ایک 15سالہ لڑکا ٹریکٹر سمیت کنویں میں گر کر جاں بحق، واقعات کے مطابق چک 112ای بی میں مقامی کاشتکار کا بیٹا غلام محی الدین اپنے کھیتوں میں ٹریکٹر پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ راستہ میں ٹریکٹر بے قابو ہو کر ایک ٹیوب ویل کے کنویں میں گر گیا اور غلام محی الدین ٹریکٹر کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور کرین کی مدد سے ٹریکٹر اور متوفی کی نعش کو کنویں سے باہر نکالا گیا ۔

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔