بورے والا: چییف ایگز یکٹو میپکو مظفر علی عباسی کے احکامات کے تحت ایکسئین واپڈا بوریوالا شیخ محمد شریف کا تبادلہ فوری طور پر میپکو ہیڈ کوارٹر کر دیا گیا ہے ان کی جگہ ایکسئین رانا محمد ایوب خاں کوبوریوالا تعینا ت کر دیا گیا ہے جنہوں نے گذشتہ روز چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔