Pages - Menu

منگل، 16 ستمبر، 2014

نادرا موبائل یونٹ نے شہری اور دیہی علاقوں میں گھروں میں جا کر شناختی کارڈ بنانے کا کام شروع کر دیا

بورے والا: محکمہ نادرا کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ارشاد احمد ارائیں کی سفارش پر بوریوالا نادرا موبائل یونٹ نے شہری اور دیہی علاقوں میں گھروں میں جا کر شناختی کارڈ بنانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ محکمہ نادرا کی موبائل گاڑی میں تصویر اور انگوٹھے نشانات حاصل کرے کی تمام سہولیات موجو د ہیں اس موبائل ٹیم نے یونین کونسل کی سطح پر گاﺅں میں باقاعدہ اعلانات کر کے ایسے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جن کی عمر 18سال پوری ہو چکی ہے وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں عوامی سماجی، شہری حلقوں نے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ارشاد احمد ارائیں کی کاوش کا خیر مقدم کیا ہے

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔