بورے والا: سپیریئرکالج کے زیر اہتمام یکم مارچ کو قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میں سالانہ سپرئیرسپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول منعقد ہوگا سپورٹس اینڈکلچرل فیسٹیول کی رنگارنگ تقریب کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر بورے والا منظور احمد خاں چانڈیہ کریں گے اس موقع پر کالج کے طلباءمارچ پاسٹ کرتے ہوئے مہمان خصوصی کو سلامی دیں گے جبکہ سپورٹس کلچرل فیسٹیول میں کالج کے طلباوطالبات مختلف کھیلوں کے مقابلے خاکے اورٹیبلوںشو پیش کرینگے پرنسپل کالج محسن مبارک اور ڈائریکٹر چوہدری احسان اللہ چیمہ نے بتایا کہ کالج کے سپورٹس اینڈکلچرل فیسٹیول کی تقریب رنگارنگ اور یاد گار ہوگی۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔