بورے والا: ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن پنجاب محمد اشرف بھٹی کی اہلیہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو جوہر ٹاﺅن آفیسر سوسائٹی لاہور کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے عزیز اقارب کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ممبر ان قومی و صوبائی اسمبلی سید ساجد مہدی سلیم شاہ، چوہدری ارشاد احمد ارائیں، چوہدری محمد یوسف کسیلیہ، بلال اکبر بھٹی، سابق وفاقی وزیر سید شاہد مہدی نسیم، غلام مصطفی بھٹی، محمد نعیم بھٹی، حاجی عبدالر شید بھٹی، پر یس کلب بوریوالا کے عہد یداران احمد وسیم شیخ، راﺅ منور احمد خاں، شاہد اکبر طور، ندیم مشتا ق رامے، میاں طارق محمود، اصغر علی جاوید، مہر اعجاز احمد، چوہدری اصغر علی جاوید، رانا عبدالوحیدخاں،عبدالطیف غزنوی اور دیگر نے محمد اشر ف بھٹی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔