بورے والا: شہراور مضافات میں عیدالاضحی کا تہوار پورے مذہبی جوش و خروش سے منایاگیا
تمام چھوٹی بڑی مساجد اورکھلی جگہوں پر نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے علماکرام نے فلسفہ قربانی پرروشنی ڈالی اور ملک و قوم کی سربلندی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
بورے والا کے سیاستدانوں ممبرقومی اسمبلی بورے والا چوہدری نذیر احمد ارائیں نے اپنے آبائی گاﺅں چک405ای بی،
ممبرقومی اسمبلی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ساجد مہدی سلیم اور ان کے بڑے بھائی سابق ضلع ناظم سید شاہدمہدی نسیم شاہ نے اپنی کوٹھی نسیم شاہ، چوہدری ارشاد احمد ارائیں ایم پی اے نے اپنے گھر ای بلاک،
نومنتخب ایم پی اے گگو،چوہدری محمدیوسف کسیلیہ نے اپنے گاﺅں چک225ای بی،
سابق ایم این یے چوہدری نذیر احمد جٹ اور ان کی بیٹی عائشہ نذیر جِٹ نے اپنے پبلک سیکریٹریٹ، سابق صوبائی وزیرپیرغلام محی الدین چشتی نے شیخ فاضل،
پیپلزپارٹی کے رہنماکرنل (ر) راﺅعابدعلی خان نے اپنے گھرمجاہد کالونی، پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر چوہدری محموداختر گھمن نے اپنے گھریوسف آباد
پی ٹی آئی کے ضلعی صدر چوہدری خالد محمودچوہان اوران کے والد سابق ایم این اے چوہدری قربان علی چوہان نے اپنے دیگر سٹلائٹ ٹاﺅن بورے والا میں نماز کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقہ احباب اور کارکنوں کے ساتھ عیدمنائی اورانہیں عیدکی مبارک باد دی۔

0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔